Related Contents from Topics
Book Summary
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 12 فروری 2003 کو خطبہ عید الاضحیہ میں سورۃ الحج کی آیت 35 کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ ہر اُمت کے لیے قربانی کا ایک طریق مقرر ہے جسے اپنے معبودِ حقیقی کے لیے فرمانبرداری اور عاجزی سے اختیار والوں کے لیے عظیم الشان بشارتیں ہیں۔ خدا تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کی راہ یہ ہے کہ اس کے لیے صدق دکھایا جائے جیسا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے دکھایا اور اپنے ربّ سے اس کا اجر پایا۔