Related Contents from Topics
Book Summary
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 28 مارچ 1999 کو خطبہ عید الاضحیہ میں سورۃ الحج کی آیت 68 کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ ہر ملت کے لیے جو قربانی کا طریق مقرر ہے اس تعلق میں آنحضرت ﷺ کو قربانی کرنے کے لیے اسوۂ حسنہ کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ پس ظاہری قربانی کے پردے میں جن باطنی قربانیوں کا ذکر ہے آنحضورﷺ کی نگاہ ہمیشہ انہی باطنی قربانیوں پر مرکوز رہی۔