Related Contents from Topics
Book Summary
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ یکم جون 1993 کو خطبہ عید الاضحیہ میں سورہ الصّٰفّٰت کی آیات 101 تا 109 کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ بار بار دکھائی جانے والی رؤیا کی بنا پر جب حضرت ابراہیمؑ اپنے بیٹے کو اوندھے منہ لٹا کر چھری پھیرنے لگے تو آپؑ کو اس کے پہلے ہی پورا کرنے کی اطلاع دی گئی کہ اس قربانی سے مراد اللہ تعالیٰ کی راہ میں زندگی بھر کے لیے فدا ہونا، وقف ہونا ہے۔