Related Contents from Topics
Book Summary
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ ۲۶ اگست ۱۹۸۵ کو خطبہ عید الاضحیہ میں سورہ الصّٰفّٰت کی آیات ۱۰۰ تا ۱۱۱ کی تفسیر فرماتے ہوئے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی قربانی کی جزا کو ہمیشہ کے لیے ایک جاری جزا قرار دیا جسے آنحضور ﷺ کی بعثت اور آپ ﷺ پر درود و سلام کے ورد کی تلقین کے ساتھ وابستہ کر دیا۔