Related Contents from Topics
Book Summary
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 22 جون 1991 کو خطبہ عید الاضحیہ میں سورہ الصّٰفّٰت کی آیات 100 تا 112 کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ خانہ کعبہ کی تعمیرِ نو کے سلسلے میں حضرت ابراہیمؑ کا اپنی بیوی اور ایسے بچے کو جس سے اللہ تعالیٰ کی راہ میں وقف ہونے والی نیک نسلوں کی امید وابستہ تھی، ایک وادیِ غیر ذی زرع میں چھوڑ آنا ہی دراصل ذبحِ عظیم ہے۔ اور اسی بنیاد پر وقفِ نو کی تحریک کا آغاز کیا گیا ہے۔