Related Contents from Topics
Book Summary
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 14 جولائی 1989 کو خطبہ عید الاضحیہ میں فرمایا کہ جماعت احمدیہ کی تاریخ میں 14 جولائی 1903 ایک اہم دن ہے جب حضرت صاحبزادہ عبداللطیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شہید کیا گیا جس کی خبر اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کو تقریباً تئیس سال پہلے ”شَاتَانِ تُذۡبَحَانِ“ کے الہام کے ذریعے دی تھی۔ حضورؒ نے ان مظالم کی تفصیل اور ظالموں کے عبرتناک انجام کے بیان کے ساتھ اہلِ افغانستان کی بخشش اور ہدایت کے لیے بھی دعا کی تحریک فرمائی۔