Related Contents from Topics
Book Summary
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 6 مارچ 2001 کو خطبہ عید الاضحیہ میں آیت اِبۡرٰہِیۡمَ الَّذِیۡ وَفّٰۤی کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ حنیف حضرت ابراہیم علیہ السلام کی مرکزی بنیادی صفت تھی جس کے باعث آپؑ کا ہمیشہ اللہ تعالیٰ ہی کی طرف جھکاؤ رہتا۔ قربِ الٰہی کی راہیں اختیار کرنے اور ان منزلوں کو پانے کا یہی ایک گُر ہے کہ انسان اپنی ہستی کو فنا کر کے اس کے حضور مکمل سپردگی کے ساتھ جھک جائے۔