Related Contents from Topics
Book Summary
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 28 اپریل 1996 کو خطبہ عید الاضحیہ میں سورۃ الحج کی آیات 35 تا 38 کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ مذاہب کی دنیا میں خدا تعالیٰ نے ہر اُمت کو قربانی کا ایک مخصوص طریق سکھایا ہے۔ حج بیت اللہ کے ساتھ قربانی کا تعلق اتنا گہرا ہے کہ اپنی ہر قیمتی سے قیمتی چیز حتیٰ کہ اولاد بھی اس کی راہ میں قربان کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہنا پڑتا ہے۔