Related Contents from Topics
Book Summary
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 27 دسمبر 2000 کو خطبہ عید الفطر میں سورۃ الضحیٰ کی آیات 7 تا 12 کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ تحدیثِ نعمت کا دوسرا انداز خلقِ خدا کی خدمت ہے۔ اور اس کی لازمی شرط یہ ہے کہ یہ نیکی کے افعال خدا تعالیٰ کی رضا کی خاطر ہونے چاہئیں۔