Related Contents from Topics
Book Summary
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 17 دسمبر 2001 کو خطبہ عید الفطر میں سورۃ المائدہ کی آیت 17 کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ ”السلام“ اللہ تعالیٰ کے اسمائے مبارکہ میں سے ایک نام ہے اور یہ صفت اس بنا پر ہے کہ اللہ تعالیٰ ان عیوب و آفات سے مبرّا ہے جو انسانوں کو لاحق رہتی ہیں۔ اور وہ ہر نقص، عیب اور فنا سے محفوظ ہے۔