Related Contents from Topics
Book Summary
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 21 مئی 1994 کو خطبہ عید الاضحیہ میں سورہ الحج کی آیات 35 اور 36 کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ خدائے واحد سے اس کے بندوں کو جوڑنے والی صفات میں صبر کرنا، نماز کو قائم کرنا یعنی عبادات بجا لانا اور جو کچھ انہیں دیا گیا ہے اس میں سے اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنا ہے۔ دنیا کے کُل مذاہب میں یہ اقدار مشترک ہیں۔ اور حج کے ذکر میں انہیں باتوں کا بیان ہے جن کا تمام بنی نوع انسان سے تعلق ہے۔