Related Contents from Topics
Book Summary
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 24 جولائی 1988 کو خطبہ عید الاضحیہ میں سورہ التوبہ کی آیات 18 تا 19 کی تفسیر فرماتے ہوئے حج بیت اللہ کے فرض کی اہمیت اور احمدیوں کے لیے اس کی ادائیگی میں در پیش مشکلات کے ساتھ ساتھ ایک رؤیا کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ کے حضور آسمان پر قبولیت کے سامان پیدا ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔