Related Contents from Topics
Book Summary
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ ۱۶ اگست ۱۹۸۶ کو خطبہ عید الاضحیہ میں سورہ الصّٰفّٰت کی آیات ۹۸ تا ۱۱۱ کی تفسیر فرماتے ہوئے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانیوں کو اللہ تعالیٰ کی خاطر دورِ آخرین میں کی جانے والی احمدیوں اور خصوصاً بظاہر عید کی خوشیوں سے محروم اسیرانِ مولیٰ کی قربانیوں کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔