Related Contents from Topics
Book Summary
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ ۱۷ ستمبر ۱۹۸۳ کو خطبہ عید الاضحیہ میں سورہ الصّٰفّٰت کی آیات۱۰۰ تا ۱۱۲ کی تفسیر فرماتے ہوئے ہزاروں سال قبل پیش کی جانے والی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کو قربانیوں کی اصل روح اور رضائے باری تعالیٰ کی عید قرار دیا ہے جس میں ہمارے لیے ہمیشہ کے واسطے ایک عظیم سبق ہے۔